ETV Bharat / state

کوروناوائرس سے موت کے بعد رشہ داروں کی رپورٹ مثبت - شوہر پریم پال اورس کے چھ دیگر رشتہ کرونا پازیٹیو

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس کے انفیکش سے موت کے بعد اب خاتون اور اس کے شوہر سمیت چھ رشتہ دار پازیٹیو پائے گئے۔

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس کے انفیکش سے موت کے بعد اب خاتون اور اس کے شوہر سمیت چھ رشتہ دار پازیٹیو پائے گئے
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 8:29 PM IST

ریاست پنجاب میں سرحد سے متصل ضلع پٹھان کوٹ کے سجان پور شہر کے جس خاتون کی دو دن پہلے کوروناوائرس کے انفیکشن سے موت ہوگئی تھی، اب اس کے شوہر پریم پال اور اس کے چھ دیگر رشتے داروں کی کوروناوائرس رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

کوروناوائرس سے موت کے بعد رشہ داروں کی رپورٹ مثبت

اطلاع کے مطابق خاتون کے شوہر سمیت دیگر چھ کو محکمہ صحت نے اپنی نگرانی میں لے لیا ہے ، اور خاتون کے رابطے میں آئے تقریباً 35 لوگوں کو کوارنٹین میں رکھاگیا ہے، تاہم سجان پور شہر کوسیل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نواں شہر کے کورونا وائرس سے ٹھیک ہوئے پٹھلاوا کے نوجوان فتح سنگھ جس کی عمر 35 برس ہے انہوں نے لوگوں سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ اس وبا کا مقابلہ گھروں میں رہ کر اور محکمہ صحت کی طرف سے دی جارہی ہدایات کی پیروی کرکے اور اپنے عزم محکم کے ساتھ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.