ETV Bharat / state

پنجاب کے وزیر کورونا سے متاثر

گرپیت سنگھ کانگر نے فون پر میڈیا کو اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے اور وہ گھر پر ہی زیر علاج ہیں۔

پنجاب کے وزیر کورونا سے متاثر
پنجاب کے وزیر کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 1:52 PM IST

پنجاب کے وزیر گرپیت سنگھ کانگر اتوار کو کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ مذکورہ وزیر نے گلے میں درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں پتہ چلا کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں۔

پنجاب کے ریونیو وزیر گرپیت سنگھ کانگر اتوار کو کورونا مثبت پائے گئے۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ مذکورہ وزیر نے 15 اگست کو مانسا ٹاؤن میں منعقدہ یوم آزادی میں حصہ لیا اور پرچم کشائی کی رسم ادا کی۔ وزیر نے بعد ازیں گلے میں درد کی شکایت کی۔

تاہم کانگر نے فون پر میڈیا کو اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے اور وہ گھر پر ہی زیر علاج ہیں۔ اس سے قبل پنجاب کے دو کانگریس ارکان اسمبلی اور ایک وزیر تریپتھ راجندر سنگھ باجوا بھی کورونا میں مبتلا ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 1102 نئے کیسز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.