ETV Bharat / state

وہ مسجد جہاں ہندو اور سِکھ دِیے جلاتے ہیں

بھائی چارے، ہم آہنگی اور روداری کی اس اچھی مثال کیا ہوگی کہ کسی مسجد کی دیکھ بھال مسلم نہیں بلکہ ہندو اور سِکھ سماج کے لوگ کرتے ہوں۔

وہ مسجد جہاں ہندو اور سِکھ دِیئے جلاتے ہیں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:27 PM IST

ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ایک ایسی بھی مسجد موجود ہے، جس کی دیکھ بھال مسلم نہیں بلکہ ہندو اور سِکھ سماج کے افراد کرتے ہیں۔

وہ مسجد جہاں ہندو اور سِکھ دِیئے جلاتے ہیں

خیال رہے کہ یہی لوگ اس مسجد میں پوجا ارچنا کرتے ہیں اور اتوار کو چراغ جلاتے ہیں، بھائی چارے اور امن و آہنگی کی یہ علامت اب یوسیدہ اور جرجر ہوگئی ہے لیکن وہاں کی عوام اسے مسمار کرنے کے خلاف ہے۔

واضح رہے کہ یہ مسجد لدھیانہ سے 60 کلو میٹر کے فاصلے ہیدان بیٹ کے ایک گاؤں میں واقع ہے، جہاں ایک بھی مسلم سماج کا شخص نہیں ہے، باوجود اس کے لوگ اسے مسمار نہیں کرنا چاہتے۔

یاد رہے کہ یہاں سالانہ ایک میلہ بھی لگتا ہے، جبکہ بھارت، پاکستان تقسیم سے قبل اس مسجد کی تعمیر کی گئی تھی، 1947 میں آزادی کے بعد اس گاؤں کے تمام مسلم گاؤں چھوڑ کر چلے گئے تھے، لیکن ہندو اور سکھ سماج کے لوگ اب بھی وہاں موجود ہیں۔

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد سے ان کا والہانہ اور جذباتی رشتہ ہے۔

Intro:Body:

⦁    An old Mosque in Village Haidon Bet, 60 km from Ludhiana

⦁    This Mosque is a symbol of Communal Harmony  

⦁    There is no Muslim family in Village, but villagers are not willing to vanish the mosque 

⦁    Hindus and Sikhs collectively look after the building 

⦁    Villagers enlighten lamp every Thursday and offer prayers 

⦁    An annual fair has been organised in Mosque

⦁    Haidon Bet is in Machiwara Town in district Ludhiana 

⦁    Mosque is a construction before partition 

⦁    Muslims left in 1947 but hindu families of village had looked after the Mosque 

⦁    Though building is not in good position, Villagers are still not willing to demolish it 

⦁    Villagers said that there emotions are attached to Monument 

⦁    Today when there is Religious rage in country,  such stories can inspire Communal Harmony among people

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.