ETV Bharat / state

بٹالہ میں چار حاملہ خواتین  کورونا سے متاثر

پنجاب کے ضلع گروداس پور میں سات نئے مثبت معاملے سامنے آنے سے ریاست میں کورونا کے معاملات کی تعداد بڑھ کر 212 تک پہنچ گئی ہے۔

بٹالہ میں چار حاملہ خواتین  کورونا سے متاثر
بٹالہ میں چار حاملہ خواتین  کورونا سے متاثر
author img

By

Published : May 21, 2020, 6:12 PM IST

موصولہ اطلاعات کے مطابق بٹالہ سول اسپتال کی رپورٹ میں آج چار حاملہ خواتین کو مثبت پایا گیا ہے۔ ان میں سے دو نے بچوں کو جنم دیا ہے اور دو ابھی حاملہ ہیں۔ اس کے علاوہ گروداس پور ضلع میں تین دیگر مثبت رپورٹ ملی ہیں۔

وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ کے مطابق ریاست میں کورونا مریضوں کی ریکوری کی شرح 78 فیصد سے زیادہ ہونا راحت کی بات ہے اور لوگوں کے تعاون سے کورونا کو شکست دی جائے گی۔

کل تک فعال معاملات کی تعداد کم ہوکر 173رہ گئی اور نگیٹیو رپورٹ 51956، صحت یاب ہوئے لوگوں کی تعداد 1794، ایک بیمار کی حالت سنگین بنی ہوئی ہے اور کل ملاکر 57737 مشتبہ لوگو ں کے نمونے لئے گئے۔

خیال رہے کہ کورونا سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 39تک پہنچ چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.