ETV Bharat / state

امرتسر: کورونا وارڈ میں آکسیجن سپلائی متاثر - آکسیجن کی سپلائی متاثر

موصول اطلاع کے مطابق یہ واقعہ صبح کا ہے جب کورونا کے 140 مریضوں کے وارڈ میں آکسیجن کی سپلائی متاثر ہوئی۔ اس سے مریضوں کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں اور یہ حالت تقریباً ڈھائی گھنٹے تک رہی۔ ضلع انتظامیہ، ہسپتال، این جی او کی کوششوں سے پرائویٹ اسپتال سے سلینڈروں کا انتظام کیا گیا۔ اس کے بعد سپلائی بحال ہوسکی اور مریضوں کی جان بچی۔

امرتسر: کورونا مریضوں کے وارڈ میں آکسیجن سپلائی متاثر

author img

By

Published : Apr 19, 2021, 7:40 PM IST

پنجاب کے امرتسر میں سرکاری ہسپتال کے کورونا وارڈ میں آکسیجن کی کمی ہونے سے کورونا کے مریضوں کی جان پر بن آئی۔

موصول اطلاع کے مطابق یہ واقعہ صبح کا ہے جب 140 کورونا مریضوں کے وارڈ میں آکسیجن کی سپلائی متاثر ہوئی، جس سے مریضوں کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئی اور یہ حالت قریب ڈھائی گھنٹے تک رہی۔

ضلع انتظامیہ، ہسپتال، این جی او کی کوششوں سے کسی پرائویٹ اسپتال سے سلینڈروں کا انتظام کیا گیا، جس کے بعد سپلائی بحال ہوسکی اور مریضوں کی جان بچی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں بھارت دنیا میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ یہاں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1،50،61،919 ہوگئی ہے اور اب تک 1،78،769 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.