ETV Bharat / state

پنجاب میں کورونا سے ایک اور موت - کورونا متاثر ایک خاتون سنتوش کماری کی موت

پنجاب کے جالندھر مین کورونا متاثر ایک خاتون سنتوش کماری کی موت ہوگئی  جس  کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 39 ہوئی ہے۔

پنجاب میں کورونا سے ایک اور موت
پنجاب میں کورونا سے ایک اور موت
author img

By

Published : May 20, 2020, 11:55 PM IST

جالندھر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سنتوش کماری (69) چند دنوں سے بیماری تھی اور اسپتال میں داخل تھی۔ کالا سنگھا مارگ پر ایشور نگر کی رہنے والی خاتون کی موت سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔

اس کے علاوہ آدم پور میں کورونا کے ایک مریض کا پتہ چلا ہے۔ وہ حال ہی میں دوبئی سے واپس آیا تھا۔

اسی کے ساتھ ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.