ETV Bharat / state

پنجاب میں کسان تحریک کے سبب متعدد ٹرینیں رد - آمد و رفت مکمل بند

پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے ریل روکو تحریک کے سبب ریل اور سڑک آمد و رفت متاثر رہی۔ انہیں باتوں کے مدنظر 21 اکتوبر تک راجدھانی، جن شتابدی اور دیگر ٹرینیں رد کر دی گئی ہیں۔

Symbolic image
علامتی تصویر
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 7:56 PM IST

ریلوے نے تحریک کے پیش نظر اسپیشل ٹرین نئی دہلی۔ جموں توی راجدھانی ایکسپریس، نئی دہلی راجدھانی ایکسپریس (19 تا 20 اکتوبر) امرتسر۔ ہریدوار جن شتابدی ایکسپریس، ہریدوار۔ امرتسر جن شتابدی ایکسپریس (20 تا 21 اکتوبر) اور 22439 نئی دہلی۔ ویشنو دیوی کٹڈا وندے بھارت (19 تا 21 اکتوبر)، ویشنو دیوی ایکسپریس کٹڈا، نئی دہلی (19 تا 21)، نئی دہلی۔ ویشنو دیوی ایکسپریس کٹڈا (20۔21 اکتوبر)، نئی دہلی - کالکا شتابدی اسپیشل ایکسپریس (19 - 20 اکتوبر)، کالکا- نئی دہلی شتابدی اسپیشل ایکسپریس (19-20 اکتوبر)، نئی دہلی-امرتسر شتابدی ایکسپریس، امرتسر- نئی دہلی شتابدی ایکسپریس (19-20 اکتوبر) تک رد کی گئی ہے۔

یہ تمام ٹرین اپنے شروعاتی اسٹیشن سے رد رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق شمالی ریلوے نے 12 دیگر اسپیشل ٹرین کو جزوی طور پر 20-21 اکتوبر تک رد کر دیا گیا ہے۔ ان ٹرینوں میں زیادہ تر انبالہ کینٹ اور امرتسر کے درمیان آمد و رفت مکمل بند ہے۔

ریلوے نے آج بھی لال گڑھ-ڈبروگڑھ ایکسپریس کا راستہ بدل کر وایا ہنومان گڑھ۔ حصار۔بھیوانی۔روہتک سے چلایا گیا۔ پنجاب میں 26 ویں دن کسانوں کے اپنے مطالبات کے سلسلے میں ریل پٹریوں پر ڈٹے رہنے سے آج بھی 26 ویں دن پنجاب اور ہریانہ کے درمیان 14 جوڑی اسپیشل ٹرین کا جام لگا رہا جس سے عوام کو بڑی دشواری پیش آ رہی ہے کیونکہ کئی دنوں سے وہ ریل سفر نہیں کر پا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.