ETV Bharat / state

Doctors and Students covid positive: پٹیالہ میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز اور طلباء کورونا متاثر - میڈیکل کالج کے طلبا کورونا متاثر

پنجاب میں واقع راجندر میڈیکل کالج اور ہسپتال میں عالمی وباء کورونا سے تقریباً 100 ڈاکٹرز اور ایم بی بی ایس کے طلباء متاثر Medical Students COVID 19 Positive پائے گئے ہیں۔

ڈاکٹرز اور طلباء کورونا متاثر
ڈاکٹرز اور طلباء کورونا متاثر
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 2:17 PM IST

پٹیالہ میڈیکل کالج Patiala Medical College میں کورونا سے متاثرہ افراد میں تقریباً 60 ڈاکٹرز اور 40 ایم بی بی ایس طلباء شامل ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں ایم بی بی ایس کے طلباء کے کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہاسٹل کو خالی کرا دیا گیا ہے۔

میڈیکل کالج اور ہسپتال میں افراتفری کا ماحول ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور طلباء کے کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد ہسپتال میں طبی نظام درہم برہم ہو سکتا ہے اور دیگر ڈاکٹرز اور طلباء بھی انفیکشن کے شبہ کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔

متاثرہ ڈاکٹروں اور طلباء کے رابطے میں آنے والے افراد کی ٹریسنگ شروع کر دی گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے ایک ہنگامی میٹنگ بلائی ہے جس میں اسکول اور کالج بند کرنے سمیت کئی اہم فیصلے لیے جا سکتے ہیں۔

یو این آئی رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.