ETV Bharat / state

میونسپل کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر رشوت لیتے گرفتار - رشوت کی رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

پنجاب ویجیلنس بیورو نے سلطان پور لودھی نگر میونسپل کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر بلجیت سنگھ اور کلرک اجیت سنگھ کو 15،000 روپے کی رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔

میونسپل کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر رشوت لیتے گرفتار

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 5:32 AM IST

چندی گڑھ: پنجاب ویجیلنس بیورو نے ضلع کپورتھلہ کے سلطان پور لودھی نگر میونسپل کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر بلجیت سنگھ اور کلرک اجیت سنگھ کو 15،000 روپے کی رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔

بیورو کے ترجمان نے آج یہاں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں ملزمان کو سلطان پور لودھی کے رہنے والے بکرم جیت سنگھ کی شکایت کی بنیاد پر بیورو کی ٹیم نے انہیں رشوت کی رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں:

آئی ایس آئی کے لئے جاسوسی کے الزام میں دو فوجی جوان گرفتار

بکرم جیت سنگھ نے شکایت کی تھی کہ ان کی والدہ میونسپل کمیٹی سلطان پور لودھی سے بطور صفائی ملازم سبکدوش ہوئی تھیں اور ان کے بقایاجات ادا کرنے کے عوض میں ملزم نے 30،000 روپے کی رشوت طلب کی تھی، جس کی پہلی قسط 15،000 روپے پہلے ہی ادا کردیے تھے اور ملزمان کودوسری قسط دی جارہی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.