اس کے برعکس ہندوستان کی حکومت 24 گھنٹے میں 27 ہزار نوجوانوں کا روزگار چھین لیتی ہے۔'
راہل گاندھی نے کہا کہ 'ہندوستان میں روزگار کی ضرورت ہے۔ ملک میں بے روزگاری کے سبب نقصان ہوا ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'مودی نے میک ان انڈیا، اسٹارٹ اپ انڈیا کے بارے میں کہا لیکن گذشتہ 45 برسوں میں بے روزگاری کا تناسب اس وقت سب سے زیادہ ہے۔'