ETV Bharat / state

ٹرک اور کار کے درمیان تصادم میں چار افراد ہلاک - ٹرک اور کار کے مابین ہوئے تصادم میں چار کار سوار زندہ جل گئ

پنجاب کے سنگرور شہر میں سنام روڈ پر ٹرک اور کار کے مابین ہوئے تصادم میں چار کار سوار زندہ جل گئے۔

ٹرک اور کار کے درمیان تصادم میں چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 12:55 PM IST

ریاست پنجاب کے سنگرور شہر میں سنام روڈ پر ٹرک اور کار کے مابین ہوئے تصادم میں چار کار سوار زندہ جل گئے۔

اطلاعات کے مطابق ٹرک اور کار کے مابین ہوئے تصادم کے بعد ٹرک کا آئل ٹینک ٹوٹ گیا جس سے کار میں زبردست آگ لگ گئی، آگ اتنی شدید تھی کہ چار کار سوار کار میں ہی جل گئے جس سے ان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

ویڈیو

معاملے کی اطلاع کے بعد سنگرور پولیس تھانہ موقع پر پہنچی اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.