ETV Bharat / state

ہوشیار پور میں کورونا سے چار افراد ہلاک - پنجاب میں کورونا کیسز

محکمہ صحت کےمطابق ضلع میں کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 49 ہوگئی ہے۔

ہوشیار پور میں کورونا سے چار افراد ہلاک
ہوشیار پور میں کورونا سے چار افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:51 PM IST

پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں منگل کے روز کورونا وائرس سے چار افراد کی موت ہوگئی۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 49 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ضلع میں آج کووڈ 19 کے 52 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1590 ہوگئی۔

سول سرجن ڈاکٹر جسبیر سنگھ نے بتایا کہ تلونڈی کا ایک 73 سالہ معمر شخص اور ککناتے گاؤں کی 70 سالہ خاتون کی جالندھر کے ایم ایچ اسپتال میں موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ، مقامی نیو گرو نانک نگر کے ایک 73 سالہ شخص کی موت لدھیانہ کے نجی ہسپتال میں اور بھونگا بلاک کے ماچھیاں گاؤں کی رہنے والی 45 سالہ خاتون کی امرتسر کے گرو نانک میڈیکل کالج میں موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:اوڈیشہ میں کورونا معاملے 1.06 لاکھ سے تجاوز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.