ETV Bharat / state

Milkha Singh: ملکھا سنگھ اسپتال میں داخل - etv bharat sports

'فلائنگ سکھ' flying sikh کے نام سے مشہور ملکھا سنگھ کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے جس کے بعد انہیں جمعرات کی شام چندی گڑھ پی جی آئی Chandigarh PGI میں داخل کرایا گیا۔

milkha singh
ملکھا سنگھ
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 7:26 AM IST

سابق بھارتیہ تیز رفتار ایتھلیٹ ملکھا سنگھ Milkha Singh کو ایک بار پھر چندی گڑھ پی جی آئی Chandigarh PGI میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ان کی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے جمعرات شام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ملکھا سنگھ کا آکسیجن لیول oxygen level کم ہونے کی وجہ سے پی جی آئی میں لایا گیا ہے۔ ملکھا سنگھ دس روز قبل کورونا مثبت پائے گئے تھے اور پھر انہیں فورٹیس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہاں سے انہیں تین روز پہلے ہی چھٹی دے دی گئی تھی۔ وہیں ان کی بیوی نرملا کور بھی کورونا مثبت ہونے کے بعد فورٹیس میں داخل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.