ETV Bharat / state

Road Accident in Ludhiana تیز رفتار کار بے قابو ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک - پنجاب کے لدھیانہ سڑک حادثہ

پنجاب کے لدھیانہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں میں کار ڈرائیور راجیش کمار، اس کی پانچ سالہ بیٹی جیسمین، اس کی بھابھی سنجنا اور سنجنا کی دو بیٹیاں شامل ہیں۔Road Accident in Ludhiana

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 3:52 PM IST

لدھیانہ: پنجاب کے لدھیانہ شہر میں چندی گڑھ روڈ پر فورٹس کے قریب آج ایک خوفناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔Road Accident in Ludhiana

پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں میں کار ڈرائیور راجیش کمار، اس کی پانچ سالہ بیٹی جیسمین، اس کی بھابھی سنجنا اور سنجنا کی دو بیٹیاں شامل ہیں۔ کار کی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی سے کنٹرول کھو بیٹھا اور کار بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.