ETV Bharat / state

FIR filed Against 10-year Old Boy اسلحہ کے ساتھ بچے کی تصوری شیئر کرنے پر مقدمہ - امرتسر ہتھیار کے ساتھ بچے کی تصویر وائرل

امرتسر پولیس نے اسلحے کے ساتھ بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر بچے اور اس کے اہل خانہ کے خلاف گن کلچر کو فروغ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ FIR filed Against 10-year Old Boy

FIR filed against 10-year old boy IN AMRITSAR FOR BRANDISHING A WEAPON
اسلحہ کے ساتھ بچے کی تصوری شیئر کرنے پر مقدمہ
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 11:39 AM IST

امرتسر: پنجاب کے امرتسر میں 10 سالہ بچے کے خلاف گن کلچر کو فروغ دینے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں بچے کے علاوہ اس کے والد سمیت دو دیگر کے خلاف گن گلچر کو فروغ دینے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ بچے کے والد کا کہنا کہ یہ تصویر اس وقت لی گئی تھی جب ان کا بیٹا چار برس کا تھا۔ FIR filed Against 10-year Old Boy in Amritsar

پولیس کے مطابق پنجاب کے امرتسر کے دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس شخص نے اپنے دس سالہ بچے کی ہتھیار کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، ہتھیار کے ساتھ بچے کی تصویر دیکھ کر پولیس متحرک ہوگئی اور بچے سمیت اس کے اہل خانہ کے خلاف کٹھنگل تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بچے کے والد نے اپنے فیس بک پروفائل پر اپنے بیٹے کی بندوق کے ساتھ کھڑے اور کندھے پر گولیوں کی پٹی باندھی ہوئی تصویر پوسٹ کی۔ یہ تصویر پولیس کے سائبر سیل کی نظر میں آئی، تفتیش کے بعد پولیس نے بچے، اس کے والد بھوپندر کا سراغ لگایا۔ اس کے بعد اسی معاملے میں دو دیگر وکرمجیت اور وسرت کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.