ETV Bharat / state

بٹھنڈا: کسان کی مبینہ خودکشی - farmer committed suicide in bathinda

ریاست پنجاب کے ضلع بھٹنڈا میں ’بٹھنڈا تھرمل پلانٹ بند ہونے سے دلبرداشتہ ہوکرایک کسان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔

farmer committed suicide in bathinda
کسان کی مبینہ خودکشی
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 7:06 PM IST

پنجاب کے بٹھنڈا تھرمل پلانٹ ہونے کے بعد ایک کسان نے صبح زہریلی شے کھا کرکے خودکشی کرلی ہے۔

متوفی کسان کی شناخت جوگیندر سنگھ (60) کے طور پر ہوئی ہے۔

وہ ضلع سنگرور کے چیمہ منڈی کا رہنےوالا تھا۔

اس کے ہاتھ میں بھارتیہ کسان یونین کا جھنڈا اور تختی تھی جس پر لکھا تھا ، گورونانک تھرمل پلانٹ ، بٹھنڈا کی تاریخی شان ہے اور میں اس کو فروخت کرنے اور بند ہونے کے خلاف اپنی جان دے رہا ہوں۔

اس کے بعدموقع پر ہی اس کی موت ہو گئی ۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

اس موقع پر یونین کے رہنما اور تھرمل پلانٹ کے ملازمین موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.