ETV Bharat / state

چنڈی گڑھ: ڈرون کے ذریعہ اناج منڈی میں جراثیم کُش ادویہ کا چھڑکاو

چنڈی گڑھ میونسپل کارپوریشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ' ڈرون منڈی کی صفائی کے لئے استعمال کیا گیا تھا کیونکہ کسان وہاں اپنی پیداوار کو خریداری کے لئے لائیں گے۔ ڈرون 10 منٹ میں تین سے چار ایکڑ رقبے پر چھڑکاو کرسکتا ہے۔'

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 12:44 PM IST

چنڈی گڑھ حکومت نے ہفتہ کے روز ڈرون کے ذریعہ اناج منڈی میں جراثیم کُش ادویہ کا چھڑکاو کیا تاکہ کاشتکار کو کسی طرح کا تقصان نہ ہو۔

انتظامیہ نے ہفتے کے روز یونین ٹیریٹریری کے اناج منڈی میں جراثیم کُش چھڑکنے کے لئے ایک ڈرون تعینات کیا ہے۔

چنڈی گڑھ میونسپل کارپوریشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ' ڈرون منڈی کی صفائی کے لئے استعمال کیا گیا تھا کیونکہ کسان وہاں اپنی پیداوار کو خریداری کے لئے لائیں گے۔ ڈرون 10 منٹ میں تین سے چار ایکڑ رقبے پر چھڑکاو کرسکتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ' یہ ڈرون ایک ہی چارج میں 25 منٹ تک پرواز کرسکتا ہے۔

عہدیدار کے مطابق' چنڈی گڑھ میں دیگر منڈیوں کی صفائی کے لئے مزید ڈرون تعینات کیے جائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.