ETV Bharat / state

امرتسر میں ہینڈ گرینیڈ اور ٹفن بم برآمد ہونے کے بعد پنجاب میں ہائی الرٹ - Tiffin bombs recovered

گذشتہ شام امرتسر کے دیہی علاقے سے ہینڈ گرینیڈ اور ٹفن بم بر آمد ہونے کے بعد آج ڈی جی پی دنکر گپتا نے ایک پریس کانفرنس کر کے کہا کہ 15 اگست کو یوم آزادی کے پیش نظر پوری ریاست میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ڈی جی پی دنکر گپتا نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 1:24 PM IST

گذشتہ شام امرتسر کے دیہی علاقے سے ہیڈ گرنیڈ اور ٹفن بم بر آمد ہوئے تھے۔ اس تعلق سے آج ڈی جی پی دنکر گپتا نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

اس دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ امرتسر کے سرحدی علاقے میں 7 بموں سے بھرے ہوئے پاکستانی باکس ملے ہیں جو ڈرون کے ذریعے بھیجے گئے تھے۔

اس کے علاوہ پولیس اسٹیشن پاکستان مقبوضہ کشمیر کی قریب سرحد پر ایک ڈرون بھی دیکھا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید بتایا کہ موقع سے برآمد کی گئی آئی ای ڈی (IED) دو سے چار کیلو آر ڈی ایکس (RDX) بھرے ہوئے تھے اور یہ ہائی تکنیک سے بنا ہوا ٹائم بم تھا، فی الحال ٹیم اس کی جانچ میں مصروف ہے۔

بموں کی برآمدگی کے بعد یوم آزادی کے پیش نظر 15 اگست تک پورے پنجاب میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.