ETV Bharat / state

Congress Party Leaders Protest: وزیراعلی بھگونت مان کی رہائش گاہ پر کانگریس رہنماؤں کا مظاہرہ - ریاست کے بگڑتے صورتحال کو لے مظا ہرہ

پنجاب میں بگڑتے ہوئے امن و امان اور اپوزیشن رہنماوں کے خلاف قانونی ایجنسیوں کے غلط استعمال سمیت مختلف امورپر ریاستی کانگریس کے صدر امریندر سنگھ راجہ وڈنگ، اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پرتاپ سنگھ باجوا، سابق نائب وزیر اعلیٰ او پی سونی، وزیر سکھجندر سنگھ رندھاوا سمیت پارٹی کے اراکین اسمبلی اورسابق ایم ایل وزیراعلیٰ سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پرگئے تھے۔ Congress party Demonstration Against Punjab Chief Minister

کانگریس
کانگریس
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 2:23 PM IST

پنجاب کانگریس کے رہنماؤں نے آج وزیر اعلی بھگونت مان کے مبینہ طورپر ملاقات سے انکار کرنے کے بعد ان کی رہائش گاہ پر احتجاج و مظاہرہ کیا۔

Congress party Demonstration Against Punjab Chief Minister

ریاست میں بگڑتے ہوئے امن و امان اور اپوزیشن رہنماوں کے خلاف قانونی ایجنسیوں کے غلط استعمال سمیت مختلف امورپر ریاستی کانگریس کے صدر امریندر سنگھ راجہ وڈنگ، اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پرتاپ سنگھ باجوا، سابق نائب وزیر اعلیٰ او پی سونی، وزیر سکھجندر سنگھ رندھاوا سمیت پارٹی کے اراکین اسمبلی اورسابق ایم ایل وزیراعلیٰ سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پرگئے تھے۔ تقریباً آدھاپوناگھنٹہ بعد انہیں اندربلایا گیالیکن آج وزیراعلیٰ کی طرف سے مصروفیت کاحوالہ دیتے ہوئے ملنے سے انکارکردیاگیا اورکل دوپہرایک بجے ملاقات کے لئے کہاگیا۔

مزید پڑھیں:Bhagwant Mann On Punjabi University: بھگونت مان نے تعلیم کو قرض سے آزاد کرنے کی دی گارنٹی

اس کے بعد کانگریس لیڈروں نے احتجاج شروع کر دیا اور عام آدمی پارٹی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ اس دوران کانگریس لیڈروں کی پولس کے ساتھ بھی بحث ہوئی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.