ETV Bharat / state

احتجاج سے گھر جا رہے کسان کی راستے میں موت

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 3:35 PM IST

کسان تحریک سے واپس گھر جا رہے ایک کسان کی موت ہو گئی ہے۔ ہلاک کسان کی شناخت بٹھنڈا کے گاؤں منڈی کلاں کے رہنے والے 24 سالہ منپریت سنگھ ولد گردیپ سنگھ ہوئی ہے۔

death of bathinda farmer returning home from agitation
احتجاج سے گھر جا رہے کسان کی راستے میں موت

منپریت سنگھ کسان تحریک سے واپس اپنے گھر ٹریکٹر ٹرالی سے جا رہے تھے۔ گھر جاتے وقت راستے میں ہی انہیں دل کا دورہ پڑ گیا، جس کی وجہ سے ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

بھارتیہ کسان یونین ایکتا ڈکودا یونٹ کے صدر سرجیت سنگھ رومانا، نائب صدر بلجیندر سنگھ بھلر نے کہا کہ تحریک کے دوران کسان کی موت ہوئی ہے۔

انہوں نے حکومت سے ہلاک ہوئے کسان کے اہل خانہ کے ایک رکن کو سرکاری نوکری اور مالی مدد دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

مالیگاؤں کا زمینی قلعہ کہیں تاریخ کے صفحات میں گم نہ ہوجائے

اسلیے حکومت ہلاک ہوئے کسان کے اہل خانہ ایک ممبر کو سرکاری نوکری اور ان کے اہل خانہ کے ذریعے کیے گیے پورے قرض کو معاف کرنا چاہیئے۔ اور انہیں مزید مالی مدد فراہم کرنا چاہیئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.