ETV Bharat / state

پنجاب میں کورونا متاثرین کے نو مریضوں کی موت - پولیس اہلکاروں کی رپورٹ پازیٹو

پنجاب میں کورونا کی وبا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے جس کی وجہ سے کل نومریضوں کی موت کے ساتھ اب تک مرنے والوں کی تعداد 92 تک پہچ گئی ہے اور ابھی چار مریضوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

CORONA CASES INCREASED IN PUNJAB
پنجاب میں کورونا متاثرین کے نو مریضوں کی موت
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 7:34 PM IST

موصول اطلاع کے مطابق کل جالندھر میں سب سے زیادہ 79 ،امرتسر میں 35 سمیت کُل 217 نئے پازیٹو معاملے سامنے آنے کے ساتھ یہ تعداد بڑھکر 3832 تک پہنچ گئی۔امرتسر میں چار پولیس اہلکاروں کی رپورٹ پازیٹو آنے سے ریاست میں کورونا اب فرنٹ لائن میں ڈٹے واریئرس پر بھی وار کررہا ہے۔ریاست میں ایکٹو مریضوں کی تعداد بھی 1104 تک پہنچ گئی۔
ریاست میں کورونا کو مات دینے والے بھی کم نہیں ہیں۔اب تک 2636 لوگوں نے کورونا کو ہراکر گھر لوٹ گئے ہیں۔ریاست میں حالانکہ ریکوری کی شرح بڑھی ہے اور اس پر قابو پانے کے صحت اہلکاروں کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔ ملک و غیر ملک سے لوٹے لوگوں اور سماجی دوری جیسے اصولوں کی پوری طرح دیکھ بھال نہ ہونے سے کورونا کے معاملوں میں اضافہ ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.