ETV Bharat / state

Pakistani Drone Shot Down In Punjab امرتسر سرحد پر بی ایس ایف جوانوں نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 9:08 AM IST

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے امرتسر کے چاہر پور گاؤں میں پاکستان سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے ڈرون کو مار گرایا۔ Pakistani Drone Shot Down In Punjab

امرتسر سرحد پر بی ایس ایف جوانوں نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

امرتسر: بین الاقوامی سرحد پر تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے پنجاب کے ضلع امرتسر کے چاہر پور گاؤں میں پاکستان سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے ڈرون کو مار گرایا۔ بعد ازاں علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس اور متعلقہ سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔ BSF shot down a drone at international border in Amritsar

پی آر او بی ایس ایف نے بتایا کہ تلاشی مہم کے دوران بی ایس ایف نے 1 ہیکسا کاپٹر کو جزوی طور پر تباہ شدہ حالت میں برآمد کیا اور اس کے ساتھ سفید رنگ کے پولی تھین میں مشتبہ چیز بھی برآمد کی، جو گاؤں چاہر پور کے قریب سرحدی باڑ کے قریب ایک کھیت میں پڑی تھی۔ BSF shot down a drone at international border in Amritsar

یہ بھی پڑھیں : Pakistani Drone Dhot Down In Punjab بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.