ETV Bharat / state

گھر پہ سوئے شخص کا بہیمانہ قتتل - fareedcourt news

فرید کوٹ میں ایک شخص کا اس وقت گلا ریت کر قتل کردیا گیا جب وہ رات میں گھر پہ اکیلے سویا ہوا تھا۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

a-man-sleeping-at-home-was-strangled-to-death
گھر پہ سوئے شخص کا بہیمانہ قتتل
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 11:57 AM IST

ضلع کے دیپ سنگھ والا گاؤں سے ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں گاؤں کے ایک 60 سالہ شخص کو رات کے وقت حملہ آوروں نے اس کے سر قلم کردیا۔

اس واردات کے بعد سے گاؤں میں خوف کی فضا پیدا ہوگئی ہے۔ گاؤں کے سرپنچ شام لال نے بتایا کہ صبح جب انہیں فون آیا تو وہ موقع پر پہنچے اور دیکھا کہ ہرپال سنگھ کا گلا ریت کر قتل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے فورا پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

اس معاملے میں ڈی ایس پی ستویندر سنگھ نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد ہم فوری طور پر موقع پر پہنچے اور تفتیش شروع کردی ہے۔ مقتول ہرپال سنگھ کی عمر قریب 60 سال تھی، اسے بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔ جس کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.