ETV Bharat / state

کسانوں کے زخموں پر نمک نہ چھڑکے بی جے پی: بادل - صدر سکھبیر سنگھ بادل

شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے صدر سکھبیر سنگھ بادل نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پنجاب یونٹ کے لیڈروں سے کہا کہ وہ کسانوں کے زخموں پر نمک نہ چھڑکیں۔

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 10:32 PM IST

کسانوں کے ذریعہ بی جے پی لیڈروں، خاص طور پر سابق وزیر تکشن سود کی رہائش گاہ کے باہر گوبر کی ٹرالی الٹنے کے بعد سے بی جے پی کے حامی و اراکین مظاہرہ کررہے ہیں۔

بادل نے اس سلسلے میں اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی سے اپیل کی کہ وہ ریاست میں امن و امان اور نظم و نسق کو بگاڑنے کی کوشش نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی ریاستی اکائی کسانوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف دہلی میں بی جے پی کسانوں کو مذاکرات کے لیے بلا رہی ہے اور دوسری طرف یہاں مظاہرہ کر کے کسانوں کو اکسایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.