ETV Bharat / state

Pakistani Infiltrator Arrested: پنجاب میں مبینہ پاکستانی درانداز گرفتار - مبینہ پاکستانی درانداز گرفتار

پنجاب پولیس نے مبینہ پاکستانی نوجوان کو سرحد پار کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Alleged Pakistani Infiltrator Arrested in Punjab

Alleged Pakistani Infiltrator Arrested in Punjab
مبینہ پاکستانی درانداز گرفتار
author img

By

Published : Aug 1, 2022, 3:54 PM IST

امرتسر: ریاست پنجاب کے ضلع امرتسر کی سرحد سے متصل اٹاری کے ایک نمبر گیٹ سے سرحد پار کرتے ہوئے پولیس نے مبینہ پاکستانی نوجوان کو گرفتار کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے اس نوجوان کو کورٹ میں پیش کیا جہاں کورٹ نے اسے 2 دنوں کے ریمانڈ میں بھیج دیا گیا ہے۔ Pakistani National Crossed the Border

اس معاملے میں پولیس نے بتایا کہ 'پوچھ گچھ میں نوجوان نے کہا کہ وہ پاکستان ننگل کا رہنے والا ہے اور نشے کی حالت میں تار پار کر کے بھارتی سرحد میں داخل ہوا تھا۔ اس تعلق سے جانچ کرنے والے اہلکاروں نے بتایا کہ کورٹ نے نوجوان کو 2 دن کے ریمانڈ پر بھیجا ہے۔ اس دوران مذکورہ نوجوان سے مزید پوچھ گچھ کی جائے گی۔ فی الحال اس مبینہ پاکستانی نوجوان کے پاس سے کوئی قابل اعتراض شے برآمد نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.