ETV Bharat / state

Punjab Congress Crisis: شام 5 بجے ایم ایل ایز کی میٹنگ - کانگریس رہنما راہل گاندھی

پنجاب کانگریس میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے پنجاب کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کی ہے۔ یہ میٹنگ شام پانچ بجے شروع ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق شام 5 بجے ہونے والی میٹنگ سے قبل وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کے حامیوں کی میٹنگ بلائی گئی ہے۔

پنجاب کانگریس میں جاری ہنگامہ آرائی
پنجاب کانگریس میں جاری ہنگامہ آرائی
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 1:01 PM IST

Updated : Sep 18, 2021, 1:58 PM IST

آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے کانگریس کی پنجاب یونٹ میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان آج تمام ایم ایل ایز کی میٹنگ بلائی ہے۔

اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری اور پنجاب معاملوں کے انچارج ہریش راوت نے جمعہ کی رات اس حوالے سے اعلان کیا۔

ہریش راوت نے ٹویٹ کیا کہ 'کئی کانگریس ارکان اسمبلی نے اے آئی سی سی سے درخواست کی کہ وہ پنجاب کانگریس لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس فوری طور پر طلب کرے اور اسی سلسلے میں قانون ساز پارٹی کا اجلاس 18 ستمبر کو شام 5 بجے پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے۔ پنجاب کانگریس کے تمام ایم ایل ایز سے گزارش ہے کہ اجلاس میں شرکت کریں۔'

  • The AICC has received a representation from a large number of MLAs from the congress party, requesting to immediately convene a meeting of the Congress Legislative Party of Punjab. Accordingly, a meeting of the CLP has been convened at 5:00 PM on 18th September at .....1/2 pic.twitter.com/BT5mKEnDs5

    — Harish Rawat (@harishrawatcmuk) September 17, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس ٹویٹ میں ہریش راوت نے کانگریس رہنما راہل گاندھی، وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور پنجاب کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سِدھو کو بھی ٹیگ کیا۔

سِدھو نے جمعہ کی رات ٹویٹر پر لکھا کہ 'اے آئی سی سی کی ہدایات پر کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ 18 ستمبر 2021 کو شام 5 بجے پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر میں طلب کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے مہینے چار ریاستی وزراء اور کئی ایم ایل ایز نے وزیراعلیٰ کے تئیں عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اب اعتماد نہیں رہا کہ امریندر سنگھ کے پاس وعدے پورے کرنے کی صلاحیت ہے۔

Last Updated : Sep 18, 2021, 1:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.