ETV Bharat / state

Three Bombs Recovered in Punjab: انبالا چندی گڑھ قومی شاہراہ کے قریب تین زندہ دستی بم اور ایک آئی ای ڈی برآمد - پنجاب پولیس نے بم کو نکارہ بنایا

انبالا چندی گڑھ ہائی وے پر پرائیویٹ یونیورسٹی کے سامنے خالی گراؤنڈ میں انبالہ میں 3 زندہ دستی بم ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Three Bombs Recovered in Punjab۔

Three Bombs Recovered in Punjab
Three Bombs Recovered in Punjab
author img

By

Published : Mar 20, 2022, 8:36 PM IST

Updated : Mar 20, 2022, 9:04 PM IST

انبالا : چنڈی گڑھ قومی شاہراہ پر یونیورسٹی کے سامنے خالی پڑے میدان میں 3 زندہ کارتوس اور ایک IED ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مزدوروں نے خالی میدان میں پڑے ہینڈ گرینیڈ کو دیکھا اور اس کی جانکاری پولیس کو دی۔ Three grenades were recovered near Ambala-Chandigarh National Highway۔

ویڈیو دیکھیے

جانکاری ملنے کے بعد موقع پر پولیس پہنچی اور زندہ ہینڈ گرینیڈ کو نکارہ بنا دیا گیا۔

پولیس اب اس معاملے میں تحقیق کر رہی ہے کہ تین زندہ ہینڈ گرینیڈ یہاں کیسے پہنچا۔

انبالا کے ایس پی جشدیپ سنگھ رندھوا نے بتایا کہ ہریانہ پنجاب سرحد کے چنڈی گڑھ قومی شاہراہ سے تین گرینیڈ اور IED ملے ہیں۔

انبالا ایس پی نے بتایا کہ اس معاملے کی جانچ ہر طریقے سے کی جائے گی۔ اس کی جانکاری NIA اور سنٹرل ایجنیسوں کو دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ایس پی نے مزید بتایا کہ پوری تحقیقات کے ساتھ تفتیش کی جا رہی ہے کہ یہاں بم کیسے آیا۔ کچھ دستاویزات برآمد کیے گئے ہیں، فی الحال معاملے کی تفتیش چل رہی ہے۔

Last Updated : Mar 20, 2022, 9:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.