ETV Bharat / state

پنجاب میں کوروناوائرس کے 21 نئے کیسیز - پنجاب میں آج بھی 21 نئے کورونا مثبت واقعات

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسی ضمن میں اب پنجاب میں آج بھی 21 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسی ضمن میں اب پنجاب میں آج بھی 21 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

author img

By

Published : May 26, 2020, 6:36 PM IST

ریاست پنجاب میں آج کوروناوائرس سے انفیکشن کے 21 نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 15 مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے شام کو جاری بلیٹن کے مطابق نئے سامنے آئے کوروناوائرس پازیٹیو معاملوں میں امرتسر سے 10،جالندھر سے چھ اور ترنتارن،کپور تھلہ، موہالی، پٹیالہ اور سنگرور سے ایک ایک مریض شامل ہیں۔

صحت یاب ہوئے مریضوں میں فریدکوٹ سے 10، جالندھر سے تین، گرداس پور و شہید بھگت سنگھ نگر سے ایک ایک مریض شامل ہیں۔

ریاست بھر میں مہلک وبا کوروناوائرس کے پھیلنے سے اب تک کل 2081 لوگ اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، ان میں 40 کی موت ہوچکی ہے اور 1913 مریض اب تک شفایاب ہوچکے ہیں، تاحال ریاست میں 128 فعال معاملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.