ETV Bharat / state

پنجاب میں پھنسے طلبا کو بھوٹان جانے کی اجازت

ریاست پنجاب میں لاک ڈاون کی وجہ سے پھنسے 134 بھوٹانی طلبا کو ان کے ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔

134 students stranded in Punjab amid lockdown leave for Bhutan
پنجاب میں پھنسے طلبا کو بھوٹان جانے کی اجازت
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 3:54 PM IST

پھگواڑہ جالندھر میں لولی پروفیشنل یونیورسٹی میں زیرتعلیم 134 بھوٹانی طلبا، بھوٹانی حکومت کی جانب سے انتظام کئے گئے خصوصی طیارہ کے ذریعہ ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس بات کی اطلاع اسپیشل چیف سکریٹری کے بی ایس سدھو نے ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔

لولی یونیورسٹی میں رہنے والی مہاراشٹرا کی خاتون کا ہفتہ کے روز کورونا ٹسٹ کیا گیا۔

ریاست کے 2,400 طلبا یونیورسٹی میں پھنسے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.