ETV Bharat / state

پلوامہ: شبانہ چھاپوں کے دوران دو نوجوان گرفتار - نوجوانوں کی شناخت

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حفاظتی اہلکاروں نے شبانہ چھاپوں کے دوران دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

پلوامہ: شبانہ چھاپوں کے دوران دو نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 4:37 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے چھاپوں کے دوران دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی شناخت ریاض احمد اور شاہد احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ان نوجوانوں کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کچھ ہفتے قبل اسی گاؤں سے تقریباً تین نوجوانوں کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.