ETV Bharat / state

Youth Goes Missing in Pulwama: پلوامہ کا 16 سالہ نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 12:55 PM IST

جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کی راہ ترک کرنے اور گھر واپسی کے حوالے سے والدین کی اپیل برابر جاری ہے۔ Youth Goes Missing in Pulwama ضلع پلوامہ کا نوجوان لاپتہ ہونے اور عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہونے کے خدشہ کے بعد اہل خانہ نے اس سے گھر واپس آنے کی اپیل کی۔ Missing Pulwama Youth's Family Appeals Him To Return Home

16 سالہ نوجوان  لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے کریم آباد علاقے کا ایک 16 سالہ نوجوان پچھلے پانچ دنوں سے لاپتہ ہے۔ جس کے بعد اہل خانہ نے گھر واپسی کے لئے سوشل میڈیا پر اپیل کی۔ Missing Pulwama Youth's Family Appeals Him To Return Home

پلوامہ: 16 سالہ نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل
جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کی راہ ترک کرنے اور گھر واپسی کے حوالے سے والدین کی اپیل برابر جاری ہے۔ ضلع پلوامہ کا نوجوان لاپتہ ہونے اور عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہونے کا خدشہ کے بعد اہل خانہ نے اسے گھر واپس آنے کی اپیل کی۔Youth goes Missing in Pulwama

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے کریم آباد علاقے کا ایک 16 سالہ نوجوان پچھلے پانچ دنوں سے لاپتہ ہے۔ جس کے بعد اہل خانہ اس کی گھر واپسی کے لئے سوشل میڈیا پر اپیل کررہے ہیں۔

عرفان احمد شیخ ولد عبدالرشید شیخ ساکنہ کریم آباد پلوامہ گذشتہ کئی برسوں سے درالعلوم کے طالب علم تھے ۔ سترا جنوری 2022 پیر کی شام گھر سے نماز مغرب ادا کرنے نکلا اور پھر لاپتہ ہوگیا اور ابھی تک واپس گھر نہیں آیا ہے۔

عرفان کے لاپتہ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اس کے اہل خانہ نے گھر واپسی کی اپیل کی اور یہ ویڈیوں سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے۔ جبکہ خاندان کی طرف سے اس کا سراغ لگانے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں۔ یہاں تک کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پلوامہ میں گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کرائی گئی ہے۔ عرفان کے والد عبدالرشید شیخ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.