ETV Bharat / state

پانپور: اسپتال پہنچانے سے قبل ہی نوجوان کی موت - پولیس نے معاملہ درج

جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور میں ایک نوجوان کو نیم مردہ حالت میں پایا گیا جس کے بعد اسے اسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں ہی اس نوجوان نے دم توڑ دیا۔

پانپور: اسپتال پہنچانے سے قبل ہی نوجوان کی موت

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 7:58 PM IST

Updated : Jul 24, 2020, 8:16 PM IST

جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور میں پولیس نے ایک نوجوان کو نیم مردہ حالت میں پا کر اسے اسپتال پہنچایاگیا۔ تاہم نوجوان اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ بیٹھا۔

پانپور: اسپتال پہنچانے سے قبل ہی نوجوان کی موت

پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان کو دوران شب ڈونی نار علاقے میں نیم مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔

ڈاکٹروں کے مطابق نوجوان کی اسپتال پہنچانے سے قبل ہی موت واقع ہوگئی تھی۔

نوجوان کے فوت ہونے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔

فوت ہونے والے نوجوان کی شناخت کدلہ بل پانپور کے رہنے والے شوکت احمد خان ولد منظور احمد کے طور ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں پانپور پولیس معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Jul 24, 2020, 8:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.