ETV Bharat / state

محکمہ باغبانی کی جانب سے جانکاری کیمپ کا اہتمام

جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں محکمہ باغبانی کی جانب سے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 8:50 PM IST

محکمہ باغبانی کی جانب سے جانکاری کیمپ کا اہتمام
محکمہ باغبانی کی جانب سے جانکاری کیمپ کا اہتمام

کیمپ میں محکمہ باغبانی کی جانب سے کسانوں اور باغ مالکان کو مختلف پودوں کی جدید اور سائنسی بنیادوں پر پیود کاری کرنے، وقت پر پودے لگانے سے متعلق مفصل معلومات فراہم کی گئیں۔

اس موقعے پر ہارٹیکلچر ڈیولپمنٹ افسر ترال نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ جدید اور سائنسی طریقہ کار کو اپنا کر اپنی پیداوار میں اضافہ کر کر سکتے ہیں۔

اس موقعے پر باغ مالکان سے کسی بھی پریشانی یا نئی تکنیک کے لیے محکمہ سے رجوع کرنے کی صلاح دی گئی۔

اس موقعے پر کسانوں کو محکمہ باغبانی کی جانب سے مہیا کی جانے والے مختلف اسکیموں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.