ETV Bharat / state

اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی میں عالمی یوم خواتین کی تقریب کا اختتام - پروفیسر مشتاق احمد صدیقی

اس موقع پر بات کرتے ہوئے خاتون صحافی شاہانہ بٹ نے سماج میں خواتین کے تییں نظریہ تبدیل کرنے کی وکالت کی جبکہ یونیورسٹی کے کئ طلبا نے بھی خواتین کے حقوق کے بارے ميں اپنے خیالات پیش کیے۔

women's day
عالمی یوم خواتین
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 10:19 PM IST

عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں تین روزہ پروگرام آج اختتام پذیر ہوا۔

پروگرام کے آخری روز آج ڈین اسٹوڈنٹس ویلفیئر اسلامک یونیورسٹی کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں خواتین کے کردار اور ان کے حقوق پر سیر حاصل بحث کی گئی۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کے وائس چانسلر پروفیسر مشتاق احمد صدیقی نے پروگرام کے منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انھوں نے بتایا کہ مختلف اداروں میں خواتین کو اب بھی نمائندگی دینے میں سوتیلی ماں کا سا سلوک کا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ : محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسان آگاہی پروگرام منعقد

شعبہ صحافت کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مونسہ قادری نے مختلف سیکٹروں کے کلیدی عہدوں پر خواتین کی کمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ضمن میں فوری مداخلت کی ضرورت پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.