ETV Bharat / state

Mehbooba Criticises LG Manoj Sinha: "ایل جی خود ہی قانون توڑیں تو لوگوں کو کیا سکھائیں گے" - lg manoj sinha in sun temple anantnag

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت قید خانوں میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب جموں و کشمیر میں ایل جی قانون کی خلاف ورزی کرکے اے ایس آئی کے تحفظ شدہ مقام پر پوجا کرنے جاتے ہیں تو وہ لوگوں کو کیا قانون سکھائیں گے۔ Mehbooba Criticises LG Manoj Sinha

when LG itself has broken the law, so what law he teach people, says mehbooba
ایل جی خود ہی قانون توڈے ہے، تو لوگوں کو کیا قانون سکھائے گے
author img

By

Published : May 10, 2022, 4:44 PM IST

Updated : May 10, 2022, 6:18 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج ضلع پلوامہ میں ڈی ڈی سی چیئرمین سید باری اندرابی کے والد سید غلام محمد اندرابی کے انتقال پر ان کے گھر جاکر تعزیت کا اظہار کیا۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کے ہمراہ پارٹی کے سینیئر رہنما بھی شامل تھے۔ اس دوران موصوفہ نے مرحوم کے لیے دعا بھی کی۔ Mehboba Mufti Visit Pulwama

ایل جی خود ہی قانون توڈے ہے، تو لوگوں کو کیا قانون سکھائے گے

میڈیا سے بات کرتے ہوئے موصوفہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کو ہندو مسلم سکھ بھائی چارہ وراثت میں ملا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں مساجد، مندر اور گردوارے ایک ہی جگہ ہوتے ہیں اور ہر کوئی اپنے اپنے طریقے سے عبادات کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت قید خانوں کی زینت بنایا گیا ہے جب کہ ایل جی قانون کی خلاف ورزی کرکے اے ایس آئی کے تحفظ شدہ مقام پر پوجا کرنے جاتے ہیں۔ Mehbooba Criticises LG Manoj Sinha۔انہوں نے کہا کہ مندر میں پوجا پاٹ کا انعقاد کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہے اور جب ایل جی خود ہی قانون توڑتا ہے تو عوام کو کیا قانون سکھائیں گے۔Mehbooba Mufti on Pooja in Sun Temple

مزید پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں کہ ڈی ڈی سی چیئرمین سید باری اندرابی کے والد سید غلام محمد اندرابی کا انتقال ان کے آبائی گاؤں پوچھل میں دو دن قابل ہوا تھا اگرچہ اس دوران کئی سیاسی شخصیات نے ان کے گھر جاکر تعزیت کی ہیں۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا یہ دورہ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : May 10, 2022, 6:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.