ETV Bharat / state

Wheelchair dedicated to Tral Hospital: محمدیہ بیت المال کی جانب سے ترال ہسپتال کو ویل چیئر کا عطیہ - اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ

سب ڈویزن ترال میں محمدیہ بیت المال چندری گام کی جانب سے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں ویل چیئر وقف کیا گیا اور ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ آگے بھی یہ کام جاری رہے گا a Wheelchair Dedication to Tral Hospital۔

Wheelchair dedicated to Tral Hospital
Wheelchair dedicated to Tral Hospital
author img

By

Published : Apr 24, 2022, 10:55 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈویزن ترال میں محمدیہ بیت المال چندری گام کی جانب سے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ مہمان خصوصی کی حثییت سے شامل ہوئے جبکہ اس موقع پر سماجی کارکن فاروق ترالی اور معروف مصنف ڈاکٹر جوہر قدوسی، بی ایم او ترال ڈاکٹر وریندر کے علاوہ مسلم اور سکھ برادری کے لوگ بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب میں محمدیہ بیت المال کی جانب سے ایک درجن کے قریب ویل چیرس سب ڈسٹرکٹ ترال کو وقف کی گئی۔

ویڈیو دیکھیے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئےادارے کے سرپرست ڈاکٹر جوہر قدوسی نے بتایاکہ محمدیہ بیت المال پورے سب ضلع ترال میں اپنی خدمات کو بڑھا رہا ہے اور اسی کی ایک کڑی کے طور آج ویل چیرس کو وقف کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بیت المال اب صحت عامہ کے شعبے کی جانب توجہ دے رہا ہے۔ انہوں نے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.