ETV Bharat / state

Water Level Rising in Jhelum دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ، سیلاب کا خدشہ - Water level rising fast in Jhelum

وادی کشمیر میں پچھلے کئی روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کی وجہ سے وادی کے لوگوں میں خوف و خدشات پائے جا رہے ہیں۔

دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ، سیلاب کا خدشہ

author img

By

Published : Jul 9, 2023, 4:04 PM IST

پلوامہ: وادی کشمیر میں پچھلے کئی روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری تھا جس کی وجہ سے کے ساتھ ساتھ دریائے جہلم میں بھی پانی کی سطح میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی وادی کے لوگوں میں ایک خدشہ پیدا ہوتا ہے۔ وہیں اب موسم بہتر ہونے کے ساتھ ہی پانی کی سطح میں اب دھیرے دھیرے کمی انے لگی ہے جس کی وجہ سے عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔ جہاں وادی کے مختلف اضلاع میں پانی کی سطح میں اضافہ دیکھنے کو ملا وہی ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ اور دریائے جہلم کے متسلق علاقوں میں بھی پانی کی سطح میں اضافہ دیکھ کر لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب موسم بہتر ہونے کے ساتھ ہی دریائے جہلم میں بھی پانی کی سطح میں کمی انے لگی ہے جس کی وجہ سے عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔
اس ضمن میں فلڈ کنٹرول ڈویژن کاکا پورہ کے ایگزیکٹو انجینیئر مختار احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ رات کے تین بجے سے پانی کی سطح میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگم علاقے میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوتا جو کاکا پورہ اور دیگر علاقوں کو متاثر کرتا ہے لیکن اب پانی کی سطح میں کمی آئی ہے اور اب موسم میں بہتری آئی ہے اور پانی کی سطح بھی کم ہونے لگے ہے اور اب سیلاب کا کوئی خطرہ نظر نہیں ا رہا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کہ وہ دریائے جہلم کے کناروں سے دوری اختیار کرے تاکہ انسانی جانوں کا ضیا نہ ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Weather in Kashmir سری نگر۔جموں قومی شاہراہ اور مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر۔لیہہ شاہراہ پر ٹریفک بحال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.