ETV Bharat / state

پلوامہ میں والی بال اور پینٹنگ کا مقابلہ - والی بال میچ کا افتتاح

مائی ٹاؤن مائی پرائڈ (My Town My Pride) پروگرام کے تحت پلوامہ میں والی بال اور پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

Volleyball and painting competition held in Pulwama
پلوامہ میں والی بال اور پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 1:59 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سینٹرل ہائی اسکول میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے والی بال اور پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قصبہ پلوامہ کے کئی نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شرکت کی۔

پلوامہ میں والی بال اور پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد

والی بال میچ کا افتتاح کمشنر سکریٹری جل شکتی، ارگیشن و فلڈ کنٹرول ایم راجو نے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کے علاوہ سی آئی او پلوامہ موجود تھے۔

میچ کے بعد جیتنے والی کھلاڑیوں کو کمشنر سکریٹری نے انعامات سے نوازا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.