ETV Bharat / state

پلوامہ آئی ای ڈی دھماکے میں دو اہلکار زخمی - کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعہ کی صبح زاہد باغ علاقے میں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی گاڑی پر بارودی دھماکے سے حملہ کیا جس میں دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پلوامہ آئی ای ڈی دھماکے میں دو اہلکار زخمی
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 3:10 PM IST

ضلع پلوامہ کے زاہد باغ علاقے میں زمین دوز دھماکے (آئی ای ڈی)کے ذریعے فوج کی 55 آر آر کیسپر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں دو حفاظتی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، تاہم اس حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دھماکے سے فوجی گاڑی کو معمولی نقصان ہوا ہے اور دھماکہ کی آواز دور تک سنائی دی جس سے لوگ خوفزدہ ہوئے۔

ضلع پلوامہ کے زاہد باغ علاقے میں زمین دوز دھماکے (آئی ای ڈی)کے ذریعے فوج کی 55 آر آر کیسپر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں دو حفاظتی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، تاہم اس حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دھماکے سے فوجی گاڑی کو معمولی نقصان ہوا ہے اور دھماکہ کی آواز دور تک سنائی دی جس سے لوگ خوفزدہ ہوئے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔ جنوبی کشمیر کے زاہد باغ گاؤں میں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی گاڑی پر بارودی مواد سے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق فوجی کی 55 آر آر کے اہلکار کیسپر گاڑی میں گشت کر رہے تھے کہ زاہد باغ کے نزدیک زور دار دھماکہ ہوا۔ تاہم اس سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال اطلاع نہیں ہے۔ تاہم گاڑی کو معمولی نقصان ہوا۔ دھماکہ کی آواز دور تک سنائی دی اور لوگ خوفزدہ ہوئے۔


Body:شوکت ڈار۔۔ جنوبی کشمیر کے زاہد باغ گاؤں میں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی گاڑی پر بارودی مواد سے حملہ کیا۔ جس میں دو اہلکار معمولی طور سے زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوجی کی 55 آر آر کے اہلکار کیسپر گاڑی میں گشت کر رہے تھے کہ زاہد باغ گاؤں کے نزدیک زور دار دھماکہ ہوا۔ جس سے دو اہلکار معمولی طور زخمی ہوئے۔ جبکہ گاڑی کو معمولی نقصان ہوا ہے۔ دھماکہ کی آواز دور تک سنائی دی اور لوگ خوفزدہ ہوئے۔


Conclusion:شوکت ڈار۔۔ جنوبی کشمیر کے زاہد باغ گاؤں میں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی گاڑی پر بارودی مواد سے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق فوجی کی 55 آر آر کے اہلکار کیسپر گاڑی میں گشت کر رہے تھے کہ زاہد باغ کے نزدیک زور دار دھماکہ ہوا۔ تاہم اس سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال اطلاع نہیں ہے۔ تاہم گاڑی کو معمولی نقصان ہوا۔ دھماکہ کی آواز دور تک سنائی دی اور لوگ خوفزدہ ہوئے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.