ETV Bharat / state

اونتی پورہ: عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے معاون

گرفتار معاون ترال اور پامپور علاقوں میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں ان کی مدد کر رہے تھے۔

pulwama district
pulwama district
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 11:58 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں پولیس نے علاقے میں سرگرم جیش محمد نامی عسکری تنظیم کے دو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں افراد ترال اور پامپور علاقوں میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں ان کی مدد کر رہے تھے۔

پولیس کے مطابق دونوں معاونین سے قابل اعتراض مواد برآمد ہوا ہے اور ان کی شناخت بلال احمد چوپان ساکن واگڈ ترال اور مرسلین ساکن چھتلم پامپور کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔
پولیس عسکریت پسندوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.