ETV Bharat / state

اونتی پورہ: دو منشیات فروش گرفتار - بھارت کے زیر انتظام جموں و کمشیر

بھارت کے زیر انتظام جموں و کمشیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 4:47 PM IST

اونتی پورہ پولیس نے امام باڈہ وکھرون کے نزدیک ایک آٹو لوڈ کیریر کی تلاشی لی جس سے پندرہ کلو گرام برگ پوست برآمد ہوئی۔

پولیس نے لوڈ کیریر کے ساتھ دو منشیات فروش کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

ملزمین کی شناخت اشفاق احمد بٹ ساکن رینزی پورہ اور وسیم احمد ساکن بدرون کے طور کی گئی ہے۔

ان کے خلاف پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں باضابطہ ایک ایف آئی ار درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے اونتی پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی ہے۔

مقامی افراد کے مطابق منشیات میں مبتلا ہوکر نوجوان اپنا مستقبل تباہ کر رہے ہیں اگرانتظامیہ کی جانب سے جلد اس پر قابو نہیں پایا گیا تو علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں اس سے میں مبتلا ہوکر اپنی زندگی میں خطرہ میں ڈال دیں گے۔

مزید پڑھیں:فاروق عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ ایک سیاسی انتقام: سجاد لون

پولیس کے اس اقدام کی عوامی طور پر ستائش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.