ETV Bharat / state

ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی - ریچھ حملہ

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں داخل کیا گیا۔ وہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت تشویشناک بتا کر سرینگر منتقل کیا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 1:20 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی قصبہ ترال میں ریچھ نے صبح سویرے کھیت میں کام کر رہے 65 سالہ بزرگ عبدالغنی ولد عبدالاحد کو شدید زخمی کر دیا۔

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں داخل کیا گیا۔ وہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت تشویشناک بتا کر سرینگر منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

واضح رہے کہ امسال ترال کے دیہات میں ریچھوں کے حملہ میں آدھا درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.