ETV Bharat / state

پلوامہ : خواتین کو بااختیار بنانے کی پہل - ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ

اس پروگرام میں نوجوان لڑکیوں کو کپڑے سیلنے کی ٹریننگ دی گئی، پروگرام کا مقصد ہے کہ نوجوان لڑکیوں کو بااختیار بنایا جائے۔

خواتین کو بااختیار بنانے کی پہل
خواتین کو بااختیار بنانے کی پہل
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 6:56 PM IST

ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے میں ایم گلوبل انسٹی ٹیوٹ کے بینر تلے ایک ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا، اس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان لڑکیوں نے سلائی کا کام سیکھا اور سینٹر کی جانب سے سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کیے۔

خواتین کو بااختیار بنانے کی پہل

ایم گلوبل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ضلع پلوامہ کے علاوہ کئی اظلاع میں نوجوان لڑکیوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو کپڑے سیلنے کا تریقہ سکھایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر: پنچایت کے ضمنی انتخابات 28 نومبر سے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.