ETV Bharat / state

TUCC Convention in Tral: ٹریڈ یونین کارڈینیشن سینٹر کی جانب سے کنونشن کا اہتمام - Trade union coordination committee center

ٹریڈ یونین کارڈینیشن سینٹر کی جانب سے آج ٹاؤن ہال ترال میں یک روزہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس کنونشن میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔TUCC Convention in Tral

trade-union-organized-one-day-convention-at-town-hall-tral
ٹریڈ یونین کارڈینیشن سینٹر کی جانب سے کنونشن کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 10:42 PM IST

ترال: ملازمین کے حقوق کی لڑائی لڑنے والی نمائنده تنظیم ٹریڈ یونین کارڈینیشن سینٹر کی جانب سے آج ٹاؤن ہال ترال میں ایک عظیم الشان کنونشن منعقد ہوا۔ اس کنونشن میں سینٹر کے صدر غلام رسول گیلانی بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے جبکہ یونین کے دیگر عہدیدار بھی شریک رہے۔TUCC Convention in Tral

کنونشن میں جل شکتی، فارسٹ زراعت، سوشل فارسٹری اور دیگر محکموں کے ملازمین نے شرکت کی اور ملازمین خاص کر یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کے مسائل اجاگر کیے۔

ٹریڈ یونین کارڈینیشن سینٹر کی جانب سے کنونشن کا اہتمام

مزید پڑھیں:

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹریڈ یونین کاڈینیشن سینٹر کے صدر غلام رسول گیلانی نے بتایا کہ اب جبکہ ہماری جموں و کشمیر یوٹی میں تبدیل ہو گئی ہے لیکن ہمارے ملازمین کے حق میں یو ٹی والے مراعات نہیں دیے جارہے ہے جو کہ سراسر نا انصافی ہے۔انھوں نے مانگ کی کہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کے مسائل کو فی الفور حل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.