ETV Bharat / state

پلوامہ: ڈی سی آفس میں تھرمل اسکریننگ - کشمیر

کورونا وائرس کے قہر کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع پلوامہ کی انتظامیہ نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ دفتر کے باہر تھرمل سکریننگ کا آغاز کیا ہے۔

پلوامہ: ڈی سی آفس میں تھرمل اسکریننگ
پلوامہ: ڈی سی آفس میں تھرمل اسکریننگ
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 6:12 PM IST

نمائندے کے مطابق ڈی سی آفس پلوامہ میں آنے والے ہر شخص کی تھرمل اسکریننگ عمل میں لائی جا رہی ہے۔

اس سے قبل پلوامہ انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل پر پابندی عائد کرکے ضلع میں امتناعی احکامات صادر کیے ہیں۔

پلوامہ: ڈی سی آفس میں تھرمل اسکریننگ

قابل ذکر ہے کہ گزستہ روز سرینگر میں ایک خاتون کا کووڈ ٹیسٹ مثبت پائے جانے کے بعد کشمیری عوام میں خوف و ہراس کا ماحول ہے اور انتظامیہ کی جانب سے کڑے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

جموں و کشمیر میں کورونا وائر کو پھیلنے سے روکنے کے لیے گزشتہ ہفتے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے 31مارچ تک جموں و کشمیر میں سبھی تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو بھی بند کر دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں کوروناوائرس کے سبب اب تک 9000قیمتی جانیں تلف ہوئی ہیں جبکہ عالمی ادراہ صحت نے اس وائرس کو ’عالمی وبا‘ قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.