ETV Bharat / state

پامپور: اسکول میں چوری، چور ضروری کاغذات لیکر فرار

اسکول میں تعینات ایک استاد نے کہا کہ گزشتہ شب کچھ نامعلوم افراد اسکول کے چھت توڑ کر اسکول کے دفتر میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے لاکروں و کتابوں اور کرسیوں کی توڑ پھوڑ کی۔

پامپور: اسکول میں چوری، چور ضروری کاغزات لیکر چور فرار

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 5:17 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سامبورہ پانپور کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں گزشتہ شب چوری کی ایک واردات انجام دی گئی۔ جس دوران چوروں نے اسکول سے ضروری کاغذات چرا لیا۔

پامپور: اسکول میں چوری، چور ضروری کاغزات لیکر چور فرار

اس سلسلے میں مزکورہ اسکول نے پولیس سٹیشن پانپور میں ایف آئی آر درج کرائی ہے جس کے بعد پولیس نے آج اسکول کا معائنہ کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔اسکول میں تعینات ایک استاد نے کہا کہ گزشتہ شب کچھ نامعلوم افراد اسکول کے چھت توڑ کر اسکول کے دفتر میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے لاکروں و کتابوں اور کرسیوں کی توڑ پھوڑ کی۔ چوروں نے اسکول کی اہم رجسٹریشن، رجسٹری اور سرٹیفکیٹ بک کو چوری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پانپور: مین مارکٹ میں آتشزدگی، دو دکانیں خاکستر

اسکول انتظامیہ نے اس سلسلہ میں پولیس سٹیشن پانپور کو آگاہ کیا ہے جہاں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔زونل ایجوکیشن افسر پانپور نے اس واردات کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مشکل حالات میں میں ایسی وارداتیں پیش آنا باعث تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی افراد اس کام میں ملوث ہوگے انہیں سزا ملنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.