ETV Bharat / state

Annual Meeting Of Darul Uloom Dar Arqam: ترال میں دارالعلوم دار ارقم کا سالانہ جلسہ منعقد - اسلام کے افاقی پیغام پر مفصل روشنی

جموں و کشمیر کے ترال میں دارالعلوم دار ارقم کا سالانہ جلسہ آج تزک واحتشام کے ساتھ منایا Annual Meeting Of Darul Uloom Dar Arqam گیا، جس میں آٹھ حفاظ کی دستار بندی Dastarbandi Of New Hafiz Quran کی گئی۔

Annual Meeting Of Darul Uloom Dar Arqam: ترال میں دارالعلوم دار ارقم کا سالانہ جلسہ منعقد

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 9:29 PM IST

اس موقع پر مقامی لوگوں کے علاوہ وادی کے دیگر علاقوں سے آئے لوگوں نے بھی شرکت کی جب کہ وادی کے مہشور ومعروف علمائے کرام جن میں مفتی محمد اسحاق نازکی، مولانا حمید اللہ لون، مفتی محمد اشرف مظاہری، مولانا ارشد ندوی اور دیگر علمائے کرام نے اسلام کے افاقی پیغام پر مفصل روشنی ڈالی۔ Annual Meeting Of Darul Uloom Dar Arqam

Annual Meeting Of Darul Uloom Dar Arqam: ترال میں دارالعلوم دار ارقم کا سالانہ جلسہ منعقد

اس موقع پر انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ اس دور میں اپنے آپ کو قرآنی تعلیمات سے روشناس Enlightenment of Islam کرائیں تاکہ دین دینا دونوں میں کامیابی حاصل کر سکیں۔ وہیں اس موقع پر دارالعلوم دار ارقم کے مہتمم مفتی فاروق احمد ترالی نے بتایا کہ امسال آٹھ حفاظ کی دستار بندی کی گئی، جن میں سے دو نے پورا قران ایک ہی دن میں سنایا۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: دارالعلوم ابوبکر صدیقؓ کا سالانہ جلسہ

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت کے لیے مروجہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دیں تاکہ وہ سماج کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں۔ Annual Meeting Of Darul Uloom Dar Arqam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.