ETV Bharat / state

PDP Pulwama Election سید عبدالباری دوسری مرتبہ پی ڈی پی ضلع صدر پلوامہ منتخب - پی ڈی پی ضلع صدر پلوامہ

دوسری مرتبہ پی ڈی پی ضلع صدر پلوامہ منتخب ہونے کے بعد سید عبدالباری نے کارکنان کو پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے اور لوگوں کے مسائل کا ازالہ کرنے پر زور دیا ہے۔

syed-abdul-bari-elected-pdp-district-president-of-pulwama-for-the-second-time
Etv Bharatسید عبدالباری دوسرے بار پی ڈی پی ضلع صدر پلوامہ منتخب
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 23, 2023, 5:55 PM IST

سید عبدالباری دوسرے بار پی ڈی پی ضلع صدر پلوامہ منتخب

پلوامہ:جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ضلع پلوامہ کی جانب سے ضلع صدر کے لئے انتحابات عمل میں لائے گئے۔اس انتخابات میں سابق ضلع صدر کو ہی با اتفاق رائے سے دوسری مرتبہ ضلع صدر منتخب کیا گیا۔
اس موقع پر پی ڈی پی کے سبھی ارکان نے شرکت کی، جن میں حلقہ صدروں اور دیگر پارٹی کے عہدہ داروں شامل ہیں۔اس موقع پر پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے، عوام کو مسائل کا ازالہ کرنے پر زور دیا گیا، جبکہ پارٹی کے سبھی کارکنان کو آنے والے سبھی انتخابات کے لئے تیار رہنے کی بھی تلقین کی گئی۔
انتخابات کی نگرانی ضلع بڈگام صدر محمد یاسین کررہے تھے۔ انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ آنے والے سبھی انتخابات میں پارٹی کو کامیابی دلانے کے لئے محنت سے کام کریں اور عوام کے ساتھ رابطہ کو مزید فعال بنانے کے لئے کام کریں۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نو منتحب ضلع صدر کو مبارکباد پیش کی اور ضلع کے سبھی دیگر اراکین سے اپیل کی کہ وہ اس کی ہر طرح سے مدد کریں تاکہ آنے والے انتخابات میں پارٹی کو کامیابی حاصل ہو۔

مزید پڑھیں: PDP Convention Pulwama: پلوامہ میں پی ڈی پی اجلاس، محمد لطیف راجپورہ حلقہ کے صدر منتخب

اس موقع پر پی ڈی پی نو منتخب ضلع صدر پلوامہ سید عبدالباری نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس بار پھر سے مجھے منتحب کیا گیا اور یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ میں ضلع کو آگے بڑھانے کے لئے کام کروں۔ انہوں نے کہا آج تک مجھے سبھی پارٹی کے ارکان نے مدد کی ہے اور مجھے امید ہے کہ آگے بھی کرتے رہے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.