ETV Bharat / state

Swachhta Rally in Tral ترال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے سوچھتا ریلی کا اہتمام - ترال میں سوچھتا ریلی

میونسپل کمیٹی ترال نے کمیٹی دفتر سے دلناگ پارک تک ایک سوچھتا ریلی کا انعقاد کیا۔ اس سوچھتا ریلی کا افتتاح کمیٹی کے صدر منظور احمد خان نے کیا۔ Swachhta Rally Conducted in Tral

Swachhta Rally Conducted in Tral
ترال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے سوچھتا ریلی کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 10:51 PM IST

ترال: ملک بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی سوچھتا ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں آج میونسپل کمیٹی ترال نے کمیٹی دفتر سے دلناگ پارک تک ایک سوچھتا ریلی کا انعقاد کیا۔ اس سوچھتا ریلی کا افتتاح کمیٹی کے صدر منظور احمد خان نے کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو آفیسر فاروق احمد، سیکرٹری نزیر احمد کے ساتھ ساتھ رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر سوچھتا کی اہمیت کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کی گئی۔ Swachhta Rally Conducted in Tral

ترال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے سوچھتا ریلی کا اہتمام

وہیں اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سیکرٹری میونسپل کمیٹی ترال نزیر احمد ملک نے بتایا کہ آج کے پروگرام میں سوچھتا کے حوالے سے لوگوں کو سماجی ذمہ داری کا خیال کرنے کی بات کا احساس دلایا گیا اور ان کو یہ بھی بتایا گیا کہ صفائی صرف میونسپل عملے کا کام نہیں ہے بلکہ اس کے لیے عام لوگوں کا تعاون بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوچھتا پکھواڑہ کے تحت شوپیاں میں صفائی مہم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.