ETV Bharat / state

Swachh City Campaign Started in Tral: ترال میں سوچھ سٹی ابھیان کے تحت صفائی مہم کا آغاز

جنوبی کشمیر South kashmir کے قصبہ ترال میں سوچھ سٹی ابھیان Swachh City Campaign started in Tralمیں مقامی باشندوں، غیر سرکاری تنظیموں سمیت سیول سوسائٹی ممبران کی شرکت کو میونسپل عملہ نے خوش آئند قرار دیا۔

ترال میں سوچھ سٹی ابھیان کے تحت صفائی مہم کا آغاز

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 6:58 PM IST

سوچھ بھارت مشن کے تحت منگل کو میونسپل کمیٹی ترال Municipal Committee Tral نے ’’سوچھ سٹی ابھیان‘‘ کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیاSwachh City Campaign started in Tral۔ افتتاحی مہم میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال، میونسپل کمیٹی ترال کے صدر، ایگزیکٹیو افسر، صفائی کرمچاریوں سمیت سیول سوسائٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔

ترال میں سوچھ سٹی ابھیان کے تحت صفائی مہم کا آغاز

’’سوچھ سٹی ابھیان‘‘ کے تحت صفائی مہم میں شریک افراد نے بس اسٹینڈ سے ترال بالا تک ایک ریلی کا اہتمام کرتے ہوئے لاوڈ اسپیکر کے ذریعے عوام سے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترال میونسپلٹی کے نائب صدر محمد شفیع نے بتایا کہ سوچھ بھارت مشن کے تحت قصبے کو جاذب نظر بنانے کے لیے اقدامات پر زور دینے کے علاوہ لوگوں سے گھروں کے ساتھ ساتھ عوامی مقامات کی صفائی کا خیال رکھنے کی تلقین کی گئی، وہیں عوام سے پلاسٹک اور پالی تھین کے استعمال سے گریز کرنے کی بھی تلقین کی گئی۔

انہوں نے صفائی مہم میں مقامی باشندوں، غیر سرکاری تنظیموں سمیت سیول سوسائٹی ممبران کی شرکت کو خوش آئند قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.